Doodh Ke Fayde - Joke No. 1459

دودھ کے فائدے - لطیفہ نمبر 1459

ماسٹر صاحب کلاس میں بچوں کو دودھ کے فائدے بتا رہے تھے۔ انہوں نے ایک بچے سے پوچھا۔ ”اچھا بھئی عمران … ایسی چھ چیزوں کے نام بتاؤ جن میں دودھ ہوتاہے۔ “ ظفر سوچتے ہوئے بولا۔ ”دہی ، کھیر، آئس کریم اور تین بھینسیں ۔

Urdu Jokes