Dos Dost

دو دوست

دو دوست رات گئے قوالی سن کر گھر لوٹ رہے تھے۔ ایک نے دوسرے سے کہا۔ ”یار! وہ آدمی جو میرے ساتھ بیٹھا تھا‘ انتہائی بد تمیز تھا۔ قوالی سننے کے لیے آیا تھا مگر ساری رات سوتا اور خراٹے لیتا رہا۔“ دوسرا دوست: ”ہاں یار! واقعی بڑا بد تمیز تھا۔ اتنے زور زور سے خراٹے لے رہا تھا کہ کئی بار اس کے خراٹوں سے میری آنکھ بھی کھل گئی۔“ 4

Your Thoughts and Comments