Dosri Jang E Azeem

دوسری جنگ عظیم

دوسری جنگ عظیم کے زمانے میں جب جرمنوں نے لندن پر بمباری کی تو زیادہ تر لوگ پناہ لینے کے لئے زمین دوز پناہ گاہوں میں پہنچ گئے۔ ایک ایسی ہی پناہ گاہ میں جھانکتے ہوئے شہری دفاع کے ایک کارکن نے چلا کر کہا۔ ”یہاں کوئی بچہ موجود ہے؟“ پل بھر کی خاموشی کے بعد ایک عورت کی آواز آئی۔ ”ہمیں پناہ لئے ہوئے ابھی چند منٹ ہی ہوئے ہیں۔“

Your Thoughts and Comments