Dost - Joke No. 1207

دوست - لطیفہ نمبر 1207

دوست: ”آج میں نے آپ کی دولت مندی کی بہت تعریف کی ہے۔“ نیا دوست: ”مگر کس سے؟“ دوست: انکم ٹیکس آفیسر سے۔“

Urdu Jokes