Doctor - Joke No. 721

ڈاکٹر - لطیفہ نمبر 721

ڈاکٹر (بیگم سے) ارے بیگم! میرے کلینک میں ایک ایسا مریض آیا جس پر گاڑی گزر گئی اور اس کا نچلا دھڑ بے کار ہو گیا تھا۔ بیگم : (جلدی سے) تو کیا وہ مر گیا؟ ڈاکٹر نہیں … میں نے اس کا نچلا دھڑ کاٹ کر بکری کا دھڑ لگا دیا ہے تو وہ دو کلو دودھ بھی دینے لگا ہے“

Urdu Jokes