Doctor - Joke No. 762

ڈاکٹر - لطیفہ نمبر 762

ڈاکٹر: آپ کے لئے بہت اچھی خبر ہے مسز جون! عورت: میں مسز جون نہیں‘ میں مس جون ہوں… ڈاکٹر : تب آپ کے لئے بے حد بری خبر ہے مس جون! آپ ماں بننے والی ہیں“

Urdu Jokes