Dr Mareez Se - Joke No. 728

ڈاکٹر مریض سے - لطیفہ نمبر 728

ڈاکٹر :آپ اچھے ہو جائیں گی لیکن مجمع میں جانے سے پرہیز کیجئے۔ مریض: لیکن میں اپنے پیشے سے مجبور ہوں۔ ڈاکٹر:آپ کا پیشہ کیا ہے؟ مریض : جیب تراشی۔

Urdu Jokes