Dr Mareez Se - Joke No. 432

ڈاکٹر مریض سے - لطیفہ نمبر 432

ڈاکٹر (دولت مند مریض سے): ”معلوم ہوتا ہے آپ کو میرے علاج سے فائدہ ہو رہا ہے“۔ مریض :”جی ہاں! ہو رہا ہے مگر اتنا نہیں جتنا آپ کو مجھ سے ہو رہا ہے“۔

Urdu Jokes