Dr Mareez Se - Joke No. 660

ڈاکٹر مریض سے - لطیفہ نمبر 660

ڈاکٹر (مریض سے) :”تم دودھ پینے سے بہت جلد صحت مند ہو جاوٴ گے“۔ مریض:”مگر ڈاکٹر صاحب! میرے ایک دوست نے دودھ پینا شروع کیا تو وہ بہت بری موت مرا“۔ ڈاکٹر:”وہ کیسے ؟“۔ مریض:”جناب! وہ دودھ پی رہا تھا کہ بھینس اس کے اوپر بیٹھ گئی“۔

Urdu Jokes