Dr Sahib - Joke No. 800

ڈاکٹر صاحب - لطیفہ نمبر 800

”ڈاکٹر صاحب! آپ کا شکریہ “۔ مگر تم میرے مریض تو نہیں۔“ ”جناب! میں رچرڈ کی بات کر رہا ہوں۔“ ہاں۔ ان کا علاج کیا تھا مگر وہ مر گئے ہیں؟“ ”اسی لئے تو میں شکریہ ادا کرنے آیا ہوں۔ دراصل میں ان کا اکلوتا اور واحد وارث ہوں“۔

Urdu Jokes