Ek Dost Dusre Dost Se - Joke No. 1270

ایک دوست دوسرے دوست سے - لطیفہ نمبر 1270

ایک دوست (دوسرے سے) اگر دنیا میں پانی نہ ہوتا تو۔! دوسرا: تو پھر دودھ خالص ملتا۔

Urdu Jokes