Ek Parche Me Sawal Aaya - Joke No. 1252

ایک پرچے میں سوال آیا - لطیفہ نمبر 1252

ایک پرچے میں سوال آیا کہ پینٹر کسے کہتے ہیں۔ ایک بچے نے بڑا مدلل جواب دیا کہ میرے خیال میں پینٹر ”پ“ سے شروع ہوتا ہے اور پینٹ بھی ”پ“ سے اس لیے مجھے لگتا ہے کہ پینٹ سینے والے کو پینٹر کہتے ہیں۔

Urdu Jokes