Ensemble Ke Baad Headmaster - Joke No. 840

اسمبلی کے بعد ہیڈ ماسٹر - لطیفہ نمبر 840

اسمبلی کے بعد ہیڈ ماسٹر نے تمام بچوں سے کہا کہ اللہ تعالیٰ سے دعا مانگیں پاکستان کے سارے مریض ٹھیک ہو جائیں۔ سوائے ایک بچی کے تمام نے دعا کے لئے ہاتھ اٹھائے۔

(جاری ہے)

لڑکی سے ہیڈ ماسٹر نے دعا نہ مانگنے کی وجہ پوچھی تو بچی نے جواب دیا۔ ”سر! میرے ابو تو ڈاکٹر ہیں۔ اگر سارے مریض ٹھیک ہو جائیں تو وہ کمائیں گے کہاں سے؟

Urdu Jokes