Falsafi - Joke No. 709

فلسفی - لطیفہ نمبر 709

ایک فلسفی سے کسی نے پوچھا۔ ”جناب! ذرا یہ تو بتاےئے کہ مردوں کی عمریں بہ نسبت عورتوں کے کم کیوں ہوتی ہیں اور مردوں کی طرح عورتیں گنجی بھی کیوں نہیں ہوتیں؟“ فلسفی نے کافی دیر تک غور و خوض کیا‘ پھر سر کھجاتے ہوئے گویا ہوئے۔

(جاری ہے)

”میرے خیال میں اس کی صرف ایک ہی وجہ ہو سکتی ہے کہ عورت کی بیوی نہیں ہوتی۔“

Urdu Jokes