Football Ainda Chand Par Na Aaye - Joke No. 1443

فٹ بال آئندہ چاند پر نہ آئے - لطیفہ نمبر 1443

فٹ بال کے دو کھلاڑی باتیں کر رہے تھے ایک بولا۔ ”میں نے ایک دن فٹ بال اتنی اونچی پھینکی کہ پورے دو گھنٹے بعد واپس آئی۔

(جاری ہے)

“ دوسرا بولا: یہ تو کچھ بھی نہیں ہے میں نے ایک دن فٹ بال اتنی اونچی پھینکی کہ وہ دو دن بعد واپس آئی اور اس کے ساتھ ایک پرچی بھی تھی۔ جس پر لکھا تھا کہ یہ فٹ بال آئندہ چاند پر نہ آئے۔

Urdu Jokes