Gadhe - Joke No. 1260

گدھے - لطیفہ نمبر 1260

ایک بڑھیا گدھے کو ہانکے لیے جا رہی تھی ایک لڑکے نے مذاق سے کہا گدھے کو اماں سلام“ بڑھیا نے کہا ”جیتے رہو بیٹا۔“

Urdu Jokes