Gahik Darzi Se - Joke No. 1442

گاہک درزی سے - لطیفہ نمبر 1442

گاہک (درزی سے)پتلون کی سلائی کتنی لیتے ہو؟ درزی: پچاس روپے۔ گاہک:(حیرانی سے) اتنی سلائی اچھانیکر کی سلائی کتنی لیتے ہو؟ درزی: دس روپے گاہک: تو آپ نیکر ہی سی دیں۔ ذرا لمبائی 125انچ رکھ دینا۔

Urdu Jokes