Gahak Dukandar Se - Joke No. 645

گاہک دکاندار سے - لطیفہ نمبر 645

گاہک (دکاندار سے) :”آج کے بعد اگر میرا کتا بھی آئے تو تمھیں اس کی عزت کرنا ہو گی“۔ دکاندار:”بہت بہتر جناب! آپ کا کتا بھی آیا تو میں سمجھوں گا کہ جناب ہی تشریف لائے ہیں“۔

Urdu Jokes