Gahak - Joke No. 673

گاہک - لطیفہ نمبر 673

گاہک:”میں پچھلے سال بھی اسی شہر میں آیا تھا کاش میں اس وقت ہی آپ کے ریستوران میں آگیا ہوتا“۔ مالک:”بہت شکریہ جناب! آپ کو ہمارا ریستوران پسند آیا“۔ گاہک:”پسند نا پسند کو چھوڑیں‘ میں یہ اس لئے کہہ رہا ہوں کہ جو مچھلی آپ نے مجھے کھلائی ہے اگر میں پچھلے سال آ گیا ہوتا تو کم از کم مجھے تازہ تو مل جاتی“۔

مزید لطیفے

مالک نوکر سے

Malik Nokar Se

ایک بال کی جگہ

aik baal ki jagah

پہلی مرتبہ عشق میں گرفتار

pehli martaba ishq mein giraftar

ڈاکڑ

Doctor

کمپنی

Company

بوڑھا

boorha

جوڑا

Jora

میری دعا بھل جا

meri dua bhul ja

ایک مالدار

Aik maldaar

گاڑی لیٹ تھی

Gari late the

ایک لڑکا سڑک پر

aik larka sarak par

بیوقوف

bewaqoof

Your Thoughts and Comments