Gahuk Waiter Sai

گاہک ویٹر سے

ایک گاہک نے ویٹر سے پوچھا:”تمہیں اس ہوٹل میں آئے ہوئے کتنے دن ہوئے ہیں“۔ ویٹر نے جواب دیا:”جناب! ابھی تو صرف تین دن ہوئے ہیں ویسے کیا بات ہے؟“۔ گاہک نے کہا:”کچھ نہیں‘ میرا خیال ہے کہ میں نے کھانے کا آرڈر تمھارے آنے سے پہلے دیا تھا“۔

Your Thoughts and Comments