Gari Late The - Joke No. 1002

گاڑی لیٹ تھی - لطیفہ نمبر 1002

گاڑی لیٹ تھی۔ ایک صاحب انکوائری پر پہنچے اور غصے سے پوچھا۔ ”اگر گاڑیاں لیٹ ہی ہوتی ہیں تو پھر ان کی آمدورفت کا ٹائم ٹیبل لگانے سے کیا فائدہ؟“ ”جناب اگر گاڑیاں وقت پر آنے لگیں تو آپ پوچھیں گے کہ ویٹنگ روم کا کیا فائدہ ہے؟“

Urdu Jokes