George Bernard Shah - Joke No. 578

جارج برنارڈ شاہ - لطیفہ نمبر 578

جارج برنارڈشا کو ایک نقاد مسلسل چند روز تک خط لکھتا رہا جس میں برونارڈ شاکی تحریروں پر کڑی نکتہ چینی کی گئی تھی ایک روز برنارڈ شانے اسے خط میں یوں لکھا۔

(جاری ہے)

”اپنی تحریروں کے بارے میں خود میری بھی وہی رائے ہے جو آپ کی ہے لیکن لاکھوں پڑھنے والوں کے خلاف میں اور آپ کر بھی کیا سکتے ہیں“۔

Urdu Jokes