Guddu Apne Baap Se - Joke No. 602

گڈو اپنے باپ سے - لطیفہ نمبر 602

گڈو نے اپنے باپ سے پوچھا:”مس کسے کہتے ہیں؟“۔ باپ نے جواب دیا:”جو گھنٹوں لیکچر دیتی ہے‘ ڈانٹتی ہے اور کبھی کبھی کان بھی مروڑ دیتی ہے“۔ گڈو نے کہا:”سمجھ گیا ڈیڈی! ممی آپ کی مس ہیں“۔

Urdu Jokes