Haseen Typist - Joke No. 1614

حسین ٹائپسٹ - لطیفہ نمبر 1614

ایک بزنس فرم کے نوجوان سے اس کے دوست نے کہا۔ کیا بات ہے اپنے خطوط خود ہی ٹائپ کر رہے۔ وہ حسین ٹائپسٹ کہاں ہے۔ جو تمہارے ہاں کا م کرتی تھی۔ مالک بولا۔ اس نے تو ملازمت چھوڑ دی ہے اور شادی کر لی ہے۔ دوست نے پوچھا۔ کس سے ، کون ہے وہ خوش نصیب ۔ فرم کے مالک نے جواب دیا۔ میں۔

Urdu Jokes