Hazma - Joke No. 1563

ہاضمہ - لطیفہ نمبر 1563

ایک عورت نے بھکاری کو روکھی سوکھی روٹیاں دیں۔ بھکاری روٹیاں لے کر کھڑا رہا۔ عورت نے کہا”روٹیاں تو دے دیں۔ اب کیوں کھڑے ہو؟“ بھکاری بولا”ہاضمے کی گولیں بھی دے دیں۔ “

Urdu Jokes