Hotel - Joke No. 1210

ہوٹل - لطیفہ نمبر 1210

علیم : ”آج ہوٹل میں کھانے کے بعد حامد نے جتنی مختصر بات کی اتنی اچھی لگی۔“ وسیم: ”کیا کہا تھا حامد نے؟“ علیم: ”آج ہوٹل کا بل میں ادا کروں گا۔“

Urdu Jokes