Imtihan - Joke No. 649

امتحان - لطیفہ نمبر 649

باپ (بیٹے سے) :”تم نے تاریخ میں کم نمبر کیوں لیے ہیں“۔ بیٹا:”ابو! تاریخ کے پرچے میں زیادہ تر سوالات ایسے پوچھے گئے تھے جو میری پیدائش سے بھی پہلے کے تھے“۔

Urdu Jokes