Imtehan - Joke No. 977

امتحان - لطیفہ نمبر 977

ایک لڑکے نے امتحان کے کمرے سے نکلتے ہوئے اپنے ایک ساتھی سے کہا۔ ”یار! میں تو خالی پیپر دے آیا ہوں۔“ دوسری ساتھی بولا۔ ”یار! میں بھی خالی پیپر ہی دے کر آ رہا ہوں“ اس پر پہلے لڑکے نے کہا۔ ”اوہ غضب ہو گیا ماسٹر صاحب سمجھیں گے ہم دونوں نے نقل کی ہے۔“

Urdu Jokes