Ishtar - Joke No. 853

اشتہار - لطیفہ نمبر 853

ایک دیوار پر بہت سے اشتہار ایک دوسرے کے اوپر لگے ہوئے تھے جو کہیں کہیں سے پھٹے ہوئے تھے اس وجہ سے عبارت یوں پڑھی جا رہی تھی۔

(جاری ہے)

”آج ایک سیاسی پارٹی اور احمد کی چٹنی کے درمیان ایک میچ کھیلا جا رہا ہے جس کے ستارے گدھا‘ چابی‘ مہمان ادکار صابن آپ لوگوں سے التماس ہے کہ اےئر کنڈیشنڈ مرغ کھانے کے لئے قذافی اسٹیڈیم تشریف لا کر ہر قسم کا کپڑا خریدیں۔“

Urdu Jokes