Jaffer Imran Se - Joke No. 833

جعفرعمران سے - لطیفہ نمبر 833

جعفر: (عمران سے) تم پان اتنا مت کھایا کرو۔ کیا تم کو پتہ ہے کل اخبار میں لکھا تھا کہ پان کھانے والے کو منہ کا کینسر ہونے کا خدشہ ہے۔ عمران : اچھا تو آج سے خریدنا بند۔ جعفر: کیا پان؟ عمران: نہیں اخبار

Urdu Jokes