Judge Aur Mulzim - Joke No. 1390

جج اور ملزم - لطیفہ نمبر 1390

جج نے ملزم سے کہا :”تمہیں شرم نہیں آتی ؟ دن دہاڑے چوری کرتے ہوں۔“ ملزم بولا:جناب”رات کو میں اپنے گھر کی نگرانی جوکرتا ہوں۔“

Urdu Jokes