Jalsay Mein Councillor - Joke No. 852

جلسے میں کونسلر - لطیفہ نمبر 852

جلسے میں کونسلر نے تقریر کرنا تھی باری آنے پر تقریر شروع کی اور کہا۔ ”اب ہمیں ماضی اور حال کو بھول جانا چاہئے۔ جو ہوا سو ہوا‘ بس آنے والے مستقبل کو یاد رکھیں“ حاضرین میں سے ایک صاحب اٹھے اور بولے۔ ”میرے ساٹھ روپے نہ بھولنا جو تم نے منگل کو آٹا لینے کے لئے ادھار مانگے تھے؟“

Urdu Jokes