Jamaat Mein - Joke No. 1199

جماعت میں - لطیفہ نمبر 1199

جماعت میں بہت شور ہو رہا تھا کہ ماسٹر صاحب آئے اور بولے ”تم لوگوں میں شرافت نہیں ہے کیا؟“ ”جی وہ پانی پینے گیا ہے۔“ پیچھے سے آواز آئی۔

Urdu Jokes