Judge Chor Se - Joke No. 576

جج چور سے - لطیفہ نمبر 576

جج نے ایک چور سے پوچھا:”تم اس کے گھر کیوں داخل ہوئے تھے؟“۔ چور :”جناب! اس کے گھر کے دروازے پر خوش آمدید لکھا ہوا تھا“۔

Urdu Jokes