Kanjoos Betai Sai

کنجوس بیٹے سے

کنجوس پاس (بیٹے سے) :”اگر میں تم کو ایک روپیہ دوں تو تم اس کا کیا کرو گے؟“۔ بیٹا:”ابو! میں آپ کو واپس کر دوں گا“۔ باپ نے حیران ہو کر پوچھا:”وہ کیوں ؟“۔ بیٹے نے جواب دیا:”اس لئے کہ میرے سو جانے کے بعد آپ میری جیب سے ایک روپیہ نکال لیں گے“۔

Your Thoughts and Comments