Kanjoos Seth Se - Joke No. 590

کنجوس سیٹھ سے - لطیفہ نمبر 590

ایک کنجوس سیٹھ اپنے ڈرائیور کے ساتھ کہیں جا رہا تھا اچانک اس نے گاڑی رکوائی اور ڈرائیور سے کہا:”پیچھے ایک مونگ پھلی پڑی ہے جا کر اٹھا لاوٴ“۔ ڈرائیور فوراً گیا اور مونگ پھلی اٹھا لایا سیٹھ نے مونگ پھیلی توڑی تو س میں سے دو دانے نکلے تو مالک نے ایک خود کھایا اور دوسرا ڈرائیور کی جانب بڑھاتے ہوئے بولا:”میاں ! ہمارے ساتھ رہو گے تو یونہی مزے کرو گے“۔

مزید لطیفے

صحیح اندازہ

sahih andaza

بوڑھی عورت

Borhi Aurat

دماغ غیر حاضر

Dimagh Ghair Hazir

اورنگزیب کی وفات

aurangzeb ki wafat

ایک لڑکی اپنی سہیلی

Aik larki apni saheli

تسبیح

tasbih

استاد

Ustaad

شخص

shaks

”یار

yaar

ایک بڑے شہر

aik barray shehar

ایک چھوٹی لڑکی

Aik choti larki

سیاح کسان سے

Sayyah Kisan Se

Your Thoughts and Comments