Kanjoos Seth Se - Joke No. 590

کنجوس سیٹھ سے - لطیفہ نمبر 590

ایک کنجوس سیٹھ اپنے ڈرائیور کے ساتھ کہیں جا رہا تھا اچانک اس نے گاڑی رکوائی اور ڈرائیور سے کہا:”پیچھے ایک مونگ پھلی پڑی ہے جا کر اٹھا لاوٴ“۔

(جاری ہے)

ڈرائیور فوراً گیا اور مونگ پھلی اٹھا لایا سیٹھ نے مونگ پھیلی توڑی تو س میں سے دو دانے نکلے تو مالک نے ایک خود کھایا اور دوسرا ڈرائیور کی جانب بڑھاتے ہوئے بولا:”میاں ! ہمارے ساتھ رہو گے تو یونہی مزے کرو گے“۔

Urdu Jokes