Khachar Ki Qabar Pe Katba - Joke No. 1395

خچر کی قبر پر کتبہ - لطیفہ نمبر 1395

فرانس میں ایک خچر کی قبر پر کتبہ لگا ہوا تھا:”میگی کی یاد میں، جس نے اپنی زندگی میں دو کرنلوں، چار میجروں، دس کپتانوں، بیالیس سارجنٹوں اور چار سو انتالیس دیگر فوجیوں کو دولتیا جمائیں اور جب آخر میں اس نے ایک بم کو دولتی جھاڑی تو اس کی موت واقع ہو گئی۔“

Urdu Jokes