Kharidaar - Joke No. 1052

خریدار - لطیفہ نمبر 1052

خریدار: کیا آپ کے پاس کوئی استری برائے فروخت ہے۔ دکاندار: (بگڑتے ہوئے) ارے احمق کیا دکانوں پر بھی استریاں فروخت ہوتی ہیں۔ خریدار: جناب میں دھوبی ہوں۔ مجھے لوہے کی استری کی ضرورت ہے۔ (استری ہندی میں بیوی کہ کہتے ہیں)

Urdu Jokes