Khatoon Aur Shohar - Joke No. 1469

خاتون اور شوہر - لطیفہ نمبر 1469

ایک خاتون اپنے شوہر کی کار لے کر بازار خریداری کرنے گئی۔ واپس آکر اس نے جب کار پورچ میں کھڑی کی تو اس نے دیکھا کہ کار کے شیشے اور ہیڈ لائٹس گندی ہیں۔ اس نے کپڑے سے گردو غبار جھاڑ دی اور گھر چلی آئی۔ جب گھر میں داخل ہوئی تو باآواز بلند شوہر کو مخاطب کیا۔ ”جو عورت آپ کو سب سے زیادہ چاہتی ہے اس نے ابھی ابھی آپ کی کار کے شیشے اور ہیڈ لائٹس صاف کی ہیں۔ “ شوہر نے نظر اٹھا کر بیوی کی جانب دیکھا اور بڑے اشتیاق بھرے لہجے میں پوچھا۔ ”کیا امی آئی ہیں ؟“

مزید لطیفے

چائے کی عادت

chaaye ki aadat

ہیلپر

Helper

گائیڈ

guide

کنجوس بیٹا باپ سے`

Kanjoos beta baap sai

دماغ

dimagh

عادت

Adut

کان

Kaan

کہیں مجھے نہ نگل جانا

kahin mujhe nah nigal jana

دانت کا ڈاکٹر

dant ka doctor

ایک شاعر

Aik shayar

ڈاکڑ مریض سے

dr mareez se

کسی فقیر نے

Kisi faqeer nay

Your Thoughts and Comments