Kisi Ne Macharoon Se Pucha - Joke No. 864

کسی نے مچھروں سے پوچھا - لطیفہ نمبر 864

کسی نے مچھروں سے پوچھا۔ ”کیا وجہ ہے کہ آپ صرف سردیوں میں آتے ہیں۔ گرمیوں میں کیوں نہیں آتے؟“ ایک معمر مچھر نے جواب دیا۔ ”سردیوں میں ہماری کونسی عزت افزائی ہوتی ہے جو ہم گرمیوں میں بھی آجائیں۔“

Urdu Jokes