Kochwan - Joke No. 532

کوچوان - لطیفہ نمبر 532

ایک کوچوان (دوسرے سے) :”تمہارا گھوڑا سوکھی گھاس بڑے شوق سے کھا رہا ہے مگر میرا گھوڑا تو صرف ہری گھاس کھاتا ہے“۔ پہلا کوچوان بڑے فخر سے بولا:”میں نے اپنے گھوڑے کی آنکھوں پر ہرے شیشوں کا چشمہ لگا رکھا ہے“۔

Urdu Jokes