Kirayadar Malik Makaan Se - Joke No. 1062

کرایہ دار مالک مکان سے - لطیفہ نمبر 1062

کرایہ دار (مالک مکان سے) دیکھئے محترم! مکان کی ساری چھتیں ٹپک رہی ہیں۔ کمروں میں برآمدے میں‘ آنگن میں سب جگہ پانی رکا ہے۔ میری مرغیاں ڈوبی جا رہی ہیں۔“ ”مگر جناب! آپ بطخیں کیوں نہیں پال لیتے۔“ مالک مکان نے مشورہ دیا۔

Urdu Jokes