Lady Techer

لیڈی ٹیچر

ایک لیڈی ٹیچر کی چھ سالہ بیٹی سدرا اسی کے سکول میں پڑھتی تھی۔ امتحانات کے ایک تقریب میں سب بچوں کا الگ گروپ فوٹو لیا گیا۔ جب وہ تصویر بن کر آئی تو سب بچوں کے ساتھ سدرا کو بھی دی گئی۔ سدرا اپنی تصویر لے کر سیدھی اپنی ممی کے پاس پہنچی اور دکھانے لگی۔ ممی اس وقت میری ساتھی ٹیچرز کے ساتھ خوش گپیوں میں مصروف تھی۔ ممی نے تصویر لے کر غور سے دیکھی اور خود دکھائی دینے لگی کہ سدرا تیزی سے بولی۔ ”ممی زیادہ خوش نہ ہوں ابھی اس کے پیسے بھی دینا پڑیں گے۔“

Your Thoughts and Comments