Likhai - Joke No. 1609

لکھائی - لطیفہ نمبر 1609

استاد:”تمہاری لکھائی دن بدن خراب کیوں ہو رہی ہے۔“ شاگرد:”جناب اس لئے کہ میرے ابو کی خواہش ہے کہ میں ڈاکٹر بنوں۔ “

Urdu Jokes