Lori - Joke No. 1581

لوری - لطیفہ نمبر 1581

آدھی رات کو کسی نے ڈاکٹر کو فون کیا اور کہا ڈاکٹر صاحب مجھے نیند نہیں آرہی۔ ڈاکٹر نے جل کر کہا تم ٹیلیفون کو کان سے لگا کر لیٹ جاؤ میں تمہیں لوری دیتا ہوں۔

Urdu Jokes