Maa - Joke No. 1170

ماں - لطیفہ نمبر 1170

ماں (بیٹے سے) ”بیٹا! دھوپ میں کیوں بیٹھے ہو؟“ بیٹا بولا: ”امی جان پسینہ سکھا رہا ہوں۔“

Urdu Jokes