Maa Aur Beta - Joke No. 1451

ماں اور بیٹا - لطیفہ نمبر 1451

ماں :(بیٹے سے ) اگر تم اچھے نمبروں سے پاس ہو گئے تو ایک قلم انعام میں دوں گی ۔ بیٹا: اگر میں اچھے نمبروں سے فیل ہو گیا تو… ماں :(غصے سے) تو جوتے ! بیٹا :بس امی مجھے آپ کا فیصلہ منظور ہے کیونکہ میرے جوتے پھٹ چکے ہیں۔

Urdu Jokes