Maa Betai Sai

ماں بیٹے سے

ماں (بیٹے سے) :”وسیم! میری خاطر دو ا پی لو‘ دیکھو میں تمھاری خاطر ہر کام کرتی ہوں“۔ وسیم نے کہا:”امی جان! اچھا تو پھر آپ میری خاطر یہ دوا بھی پی لیجئے“۔

Your Thoughts and Comments