Maa Betai Sai

ماں بیٹے سے

ماں ناصر سے:”بیٹا! میں نے تمھیں رضوان کے ساتھ کھیلنے سے منع کیا تھا کہ برے بچوں کے ساتھ نہیں کھیلنا چاہئے۔“ قاسم بولا:”امی میں کیسا بچہ ہوں؟“۔ ماں:”تم تو بہت اچھے بچے ہو“۔ قاسم :”پھر امی! رضوان تو میرے ساتھ کھیل سکتا ہے نا؟“۔

Your Thoughts and Comments